Posts

لاک ڈاوَن

لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا تو عید سے پہلے ہوگا، ڈاکٹر فیصل سلطان لاک ڈاوَن کا دورانیہ کم سے کم 10 دن اور زیادہ سے زیادہ 2 ہفتے ہوسکتا ہے، کیا چیز بند ہوگی اور کیا کھلی رہے گی، اس کا خاکہ تیارہوچکا ہے، امید ہے ایس اوپیز پر عملدرآمد سے بہتری آجائے۔ معاون خصوصی صحت کی گفتگو

وزیر اعظم عمران خان

  اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے قبل وزیراعظم کا اپنے ایم این ایز کے نام خط کل دوپہر 12 بج کر 15 منٹ تک تمام اراکین اسمبلی ہال پہنچ جائیں، بتائے گئے وقت کے بعد کسی رکن کو اسمبلی ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملے گی، اسمبلی نہ پہنچنے والے رکن کو ڈی سیٹ کروانے کی کاروائی شروع کی جائے گی

کرونا کے وار

 کراچی میں پی ایس ایل کا میچ کونا کی وجا سے ملتوی آج دوبارہ کھیلا جائے گا اسلام آباد یونایٹد کے کھلاڑی کو آئیسولیٹ کر دیا گیا 

مختلف ممالک کے شہریوں پر پابندی

پاکستان آمد پر پابندی عائد      سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹیگری سی میں شامل ممالک کی تعداد 8 سے بڑھا کر 15 کر دی

بلاول بھٹو زرداری

  سینیٹ الیکشن ، بلاول بھٹو زرداری نے اراکین اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا حکومت کے اتحادی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے بیزار ہیں ، سینیٹ الیکشن میں ووٹ کے لیے حکومتی اتحادی اراکین سے بھی فوری رابطہ کیا جائے ، چیئرمین پیپلزپارٹی کے اراکین سندھ اسمبلی سے خطاب کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات

  سینیٹ الیکشن ہارے تو عمران خان اسمبلیاں تحلیل کردیں گے‘ بڑی پیش گوئی کردی گئی اس کے بعد انہیں یہ بیانیہ بنانے کا موقع مل جائے گا کہ ان کے پاس اکثریت نہیں تھی اس لیے وہ اپنے وعدے پورے نہیں کرسکے اور اسمبلیاں تحلیل کردیں ، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری اعتزاز احسن کی گفتگو

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

  حکومت نے چھٹی بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی پٹرول 16 روپے فی لیٹر تک اور ڈیزل14 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز، قیمتوں میں ردوبدل وزیراعظم کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع