وزیر اعظم عمران خان

 

اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے قبل وزیراعظم کا اپنے ایم این ایز کے نام خط

کل دوپہر 12 بج کر 15 منٹ تک تمام اراکین اسمبلی ہال پہنچ جائیں، بتائے گئے وقت کے بعد کسی رکن کو اسمبلی ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملے گی، اسمبلی نہ پہنچنے والے رکن کو ڈی سیٹ کروانے کی کاروائی شروع کی جائے گی

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی