سینیٹ انتخابات

 

سینیٹ الیکشن ہارے تو عمران خان اسمبلیاں تحلیل کردیں گے‘ بڑی پیش گوئی کردی گئی

اس کے بعد انہیں یہ بیانیہ بنانے کا موقع مل جائے گا کہ ان کے پاس اکثریت نہیں تھی اس لیے وہ اپنے وعدے پورے نہیں کرسکے اور اسمبلیاں تحلیل کردیں ، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری اعتزاز احسن کی گفتگو

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی