جنوری2021ء) وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیکی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ حکومت ہنرمندوں کی عالمی معیار کی تربیت کے لئے پچاس تربیتی اداروں کی ایکرڈیشن کر رہی ہے جس میں بیرون ملک کام کے لئے جانے والے ہنرمند افراد کو مختلف شعبوں میں تربیت دی جائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی