مولانا فضل الرحمن

 

اسٹیبلشمنٹ سے غلطیاں ہوئی ، قوم سے معافی مانگنا پڑے گی، مولانا فضل الرحمان

اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اگر آپ نے انتخابات کے نتائج تبدیل نہیں کیے، تو پھر پہلی رات مبارکباد کیوں پیش کی کہ ہم نے دشمن کو شکست دی ہے، ہم پرائمری کے بچے نہیں، سیاست سیکھنی تو ہماری شاگردی کرنا ہوگی۔ حیدرآباد میں خطاب

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی