وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت
اسلام آباد وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ حکومت ہنرمندوں کی عالمی معیار کی تربیت کے لئے پچاس تربیتی اداروں کی ایکرڈیشن کر رہی ہے جس میں بیرون ملک کام کے لئے جانے والے ہنرمند افراد کو مختلف شعبوں میں تربیت دی جائے گی۔
Comments
Post a Comment