وزیراعظم عمران خان

 

وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دینے کا اعلان

یکم فروری بروز پیر شام4بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے، شبلی فراز کا ٹوئٹ.               

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے لکھا کہ ’’یکم فروری بروز پیر شام 4 بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے‘‘ ۔

۔

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی