گورنر سٹیٹ بنک

 

مستقبل قریب میں7 فیصد شرح سود کو برقرار رکھا جائے گا، رضا باقر

چھوٹی صعنتوں کو6 فیصد شرح سود پر25 سے 200 ملین کا قرض مل سکتا ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں380 ملین ڈالرز آچکے ہیں، ان اکاؤنٹس کے ذریعے پیسا لے جانے والوں سے نہیں پوچھا جائے گا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی گفتگو۔

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی