آرمی چیف کی جانب سے قطر کا اہم ترین دورہ
آرمی چیف کی جانب سے قطر کا اہم ترین دورہ 29 جنوری2021ء آرمی چیف کی جانب سے قطر کا ترین دورہ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ قطر کے اہم ترین دورے کیلئے روانہ ہوئے۔ آرمی چیف قطر کے 2 روزہ دورے کے سلسلے میں قطری دارالحکومت دوحہ پہنچے۔ دوحہ پہنچنے کے بعد جنرل قمر باجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے خصوصی ملاقات ہوئی۔
Comments
Post a Comment