شفقت محمود وفاقی وزیر تعلیم
وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا
تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ، یکم فروری سے پرائمری، مڈل سکول اور یونیورسٹیاں کھل جائیں گی ، اور ملک میں مکمل طور پر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا ، تاہم اس کے ساتھ صورتحال کا جائزہ بھی لیتے رہیں گے ، شفقت محمود کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو.
Comments
Post a Comment