پاک بھارت جنگ

 

پاک بھارت جنگ دنیا کے لیے بڑا خطرہ ہے، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

اکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کرانے کے لیے تیار ہیں،انتونیو گوتریس     جنیوا 29 جنوری2021ء  ستر سال کا عرصہ ہو چلا بھارت نے ہمیشہ سے مسئلہ کشمیر کے ایشو پر دنیا بھر کے ممالک کی رائے سمیت اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پسِ پشت ڈالے رکھا۔ آج سے ڈیڑھ سال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو یلغار کی اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی تاہم پاکستان ہر فورم پر بھارت کے اس اقدام کے خلاف پرامن احتجاج کرتا رہا جس کی شنوائی بالآخر ہو گئی۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فوجی طاقت سے حل نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس کے لیے پاکستان اور بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کرنے ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر سنجیدہ مذاکرات کے

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی