لاپتہ کوہ پیماؤں کے زندہ ہونے کی امید

 

علی سدپارہ سمیت لاپتہ کوہ پیماؤں کے زندہ رہنے کی امید پیدا ہو گئی

لاپتہ کوہ پیماؤں کے برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان ہے،برفانی غار میں کھانے کی چیزیں پانی گرم کرنے کی سہولت ہو تو زندہ رہا جا سکتا ہے۔ تینوں خاندانوں کے اہلخانہ کا مشترکہ اعلامیہ

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی