وزیر اعظم عمران خان

 

ناموس رسالت ﷺ کا مسئلہ مسلم امہ کومتحد ہوکر پریشر سے حل کروانا ہے، عمران خان

مغرب کو نہیں پتا ہم نبی پاک ﷺ سے ہر چیز سے بڑھ کر محبت کرتے ہیں، فرانس میں جب گستاخی ہوئی تو میں نے اور ترک صدر نے آواز اٹھائی، میں نے اوآئی سی، اقوام متحدہ ایشو کو اٹھایا، اورمسلم امہ کے سربراہان کو خطوط بھی لکھے۔وزیراعظم کی عوام کے ساتھ براہ راست سوال و جواب کے سیشن میں گفتگو

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی