پاک فوج آپریشن

 

پاک فوج کا خفیہ اطلاعات پر کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد واصل جہنم کردیے

دہشت گرد 2019ء میں سوات میں قتل کی وارداتوں میں ملوث تھے ، جو کئی اہم عمائدین کو بھی نشانہ بنانے کی پلاننگ کر رہے تھے ، آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں ہتھیار، گولیاں اورگرینیڈ بر آمد کیے گئے ، آئی ایس پی آر

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے 20 ممالک پر پابندی لگا دی